Atif Khan wins the heart of Murdan People (News + Video)
وزرات یا عہدہ اہم نہیں
کے پی کے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عاطف خان نے ثابت کر دیا کہ عوام کی خدمت کے لیے وزرات یا کوئی عہدہ ہونا ضروری نہیں۔ عاطف خان مردان کے 150 خاندانوں کے لیے راشن لے کر پہنچ گئے۔ اس مشکل وقت میں ہمیں ثابت کرنا ہے ہم اہک قوم ہیں۔ اور مل کر اس مشکل کا مقابلہ کرنا ہے۔ عاطف خان۔