GeneralLatestNews

Gas Tanker Blast Shadara Lahore 100+ Vehicles Damage

”شاہدرہ میں ایل پی جی گیس ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا۔ دھماکے سے 7 افراد زخمی۔
دھماکے کے بعد پارکنگ میں کھڑی کئی گاڑیاں اور چنک چی رکشے تباہ ہو گئے۔ پیٹرول پمپ کو نقصان پہنچا زخمی ہونے والے افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *