FEATUREDGeneralLatestNewsUncategorized

Orya Maqbool Jan inaugurates Official Website of Nation TV

اوریا مقبول جان نے نیشن ٹی وی کی آفیشل ویب سائٹ کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر مینجینگ ڈائریکٹر کلیم حفیظ نے ٹیم کا تعارف کروایا۔ سینئر اینکر محمد نعمان نے چینل کے وژن پر بریفینگ دی۔ اوریا مقبول جان نے ویب سائٹ پر نیوز پیبلیش کر کے نیوز ویب سائٹ کا باقاعدہ افتتاح کیا۔اس موقع پر عمران ناصر ڈائریکٹر نیوز اینڈ انچارچ ایڈیٹوریل بورڈ، زائرہ بشیر ہیڈ انگش کانٹینٹ۔ عمران محمود ہیڈ ٹیکنیکل ڈیپارٹمنٹ، عبد المتین ویڈیو ایڈیٹر، نبیل خان۔ موجود تھے۔ اوریا مقبول جان نے دعاۓ خیر کروائی۔
اوریا مقبول جان سے خصوصی سوال و جواب کی نشست بھی ہوئی۔

 

By the Grace of Allah Almighty Respected Mr. Orya Maqbool Jan Inaugurates Nation TV HD Website

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *