GeneralLatestNewsPunjab

Accused arrested, Violence against Allama Nasir Madni

وزیر اعلی پنجاب کے نوٹس لینے پر پولیس کا ایکشن

علامہ ناصر مدنی پر تشدد کرنے والے افراد گرفتار کر لیے گے اور پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب کے نوٹس لینے پر پولیس نے علامہ ناصر مدنی پر تشدد کرنے والے افراد کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان سے دو گنز اور ایک پستول برآمد کر لیا گیا، مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کڑ دی گئی یاد رہے کہ گزشتہ روز معروف عالم مولانا ناصر مدنی کو دعا کے بہانے گجرات بلا کر تشدد کیا گیا اور دھمکیاں دی گئیں۔

علامہ ناصر مدنی نے گزشتہ رات پریس کانفرنس میں میڈیا کو بتایا تھا کہ نہ صرف ان پر تشدد کیا گیا بلکہ انہیں حبس بے جا رکھ کر برہنہ کر کے تصاویر بھی بنائی گئیں۔

Allama Nasir Madani torturers will be arrested and police have registered a case

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *