Pakistani Doctors finds to Coronavirus Vaccine
پاکستا نی ڈا کٹروں نے دنیا میں تاریخ رقم کر دی سنٹر فار ایکسی لینس ان ما لیکو لر با ئیولو جی پنجاب یو رسو سٹی میں بہت ہم پیش رفت سنٹر فار ایکسی لینس ان ما لیکو لر با ئیولو جی پنجاب یو رسو سٹی کے ڈا کٹر محمد ادریس نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ سنٹر فار ایکسی لینس ان ما لیکو لر با ئیولو جی پنجاب یو رسو سٹی نے کرو انا وائرس کی ویکسین تیار کر لی جو کہ آخر ی مر حلے میں ہے اب دیکھنا یہ ہے کہ کرو نا وائر س کی ویکسین تیار کر کے پنجاب یونیو رسٹی دنیا میں تاریخ رقم کر سکے گی یا نہیں ؟
پاکستان دنیا بھر میں اپنا لوہا منانے کیلئے تیار ، پنجاب یونیورسٹی کے نامور وائرولوجسٹ ڈاکٹر محمد ادریس کی نگرانی میں کورونا ٹیسٹ کی کٹس تیار کر لی گئی ہیں جبکہ ویکیسن کی تیاری آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہے۔ کورونا وائرس کی کٹ کی تیاری پر خرچہ 5 ڈالرز ہوا ہے. ڈاکٹر محمد ادریس نے کہا کہ کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے پنجاب یونیورسٹی کی لیب میں سہولیات دستیاب ہے، روزانہ 150 مریضوں کی تشخیص کی سہولت یونیورسٹی کے پاس ہے۔ انھوں نے کہا کہ کورونا وائرس کو مکمل ختم ہونے میں 3 سال لگ جائیں گے۔ تشخیصی کٹ امپورٹ کرنے کی بجائے مقامی سطح پر تیار کی جائیں
Pakistani doctor has made history in the world. They has been claimed that they has developed the Corona Virus Vaccine, which is in finally phase. Will they complete this process successfully or not?