Coronavirus Kits prepares in Pakistan

ایک اور بڑی خبر
تشخیصی کٹ امپورٹ کرنے کی بجائے مقامی سطح پر تیار کی جائیں، ڈاکٹر محمد ادریس
پاکستان نے کورنا کٹس تیار کرلیں، کٹ ناموروائرولو جسٹ ڈاکٹر محمد ادریس کی نگرانی میں تیار کی گئیں۔
کورونا وائرس کی کٹ کی تیاری پر صرف 5 ڈالرز خرچ آیا
پاکستان زندہ باد

Another great news
Instead of importing diagnostic kits, Pakistan locally manufactured Corona kits.
Kits were developed under the supervision of Dr. Muhammad Idrees.
The preparation of the Coronavirus kit only costs $ 5.
Pakistan Zindabad

Leave a Reply

Your email address will not be published.