GeneralHealthNews

US spread the Corona Virus?

US may have spread the Corona virus in China: spokesman for the Chinese Foreign Ministry Lijian Zhao

ہو سکتا ہے امریکا نے چین میں کرونا وائرس پھیلایا ہو، امریکی فوجی دستے نے اکتوبر 2019 میں ووہان میں بین الاقوامی گیمز میں شرکت کی تھی شائد تب ہی وائرس پھیلایا گیا ہو

رشیا ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لی جیان نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بتائے کہ وہ کرونا وائرس کے بارے میں کیا چھپا رہا ہے

لی جیان کا اشارہ اس ویڈیو کی طرف ہے جس میں بیماریوں سے حفاظت کے بارے میں قائم امریکی ادارہ کے سربراہ رابرٹ ریڈ فیلڈ مبینہ طور پر یہ تسلیم کررہے ہیں کہ امریکا میں کرونا وائرس کے ٹیسٹ سے پہلے بہت سی اموات ہوئی ہیں۔ اس ویڈیو میں وہ تسلیم کرتے ہیں کہ اس طرح کے چند کیسز کو امریکا میں پہلے عام نزلہ سمجھا گیا تھا،

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *