FEATUREDGeneralNewsPakistan

NAB arrests Mir Shakeel ur Rehman

جیو،جنگ کے مالک میر شکیل الرحمن بالآخرقانون کی گرفت میں‌آگئے ، نیب نے گرفتارکرلیا ،نیشن ٹی وی کےمطابق جیو جنگ کے مالک میر شکیل الرحمن بالآخرقانون کی گرفت میں آہی گئے ،نیشن ٹی وی کےمطابق نیب نے میرشکیل الرحمن کی گرفتاری کی تصدیق کردی ہے۔تفصیلات کےمطابق جیو،جنگ پرنوازشریف کی نوازشات،لاہورکی قیمتی ترین54 کنال اراضی کا تحفہ،نیب نے میرشکیل کونیب آفس بلایا جہاں وہ سوالات کے جوابات نہ دے سکے جس پرنیب نے میر شکیل الرحمن کوگرفتارکرلیا ،اطلاعات کےمطابق قومی احتساب بیور(نیب) نے جنگ گروپ کے مالک میر شکیل الرحمن کو 54 کنال غیر قانونی اراضی کیس میں آج 12 مارچ کو طلب کیا تھا۔ذرائع کے مطابق اس سے قبل میر شکیل 5 مارچ کو پہلی مرتبہ اس کیس میں پیش ہوئے تھے۔

NAB arrested Geo Group owner Mir Shakeel ur Rehman.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *