Video of Crash Pakistani F16 Jet
پاکستان ائیر فورس دنیا سے ممتاز کیوں؟
ونگ کمانڈر نعمان اکرم شہید نے کیسے آبادی کو تباہی سے بچا کر طیارے کو دور لے گئے۔ اگر وہ اپنی جان بچانا چاہتے تو بچا سکتے تھے لیکن انہوں نے ایسا نہیں کیا۔ اپنی جان قربانی پیش کرنا بہت عظیم کام ہے۔
PAF Wing Commander Noman Akram F16 Jet Crash Video:
CCTV footage of the F16 Jet