Pakistani F-16 Jet Crashes

پاکستان فضائیہ کے مطابق پاکستان کا ایف 16 جیٹ طیارہ فوجی پریڈ کی ریہرسل کے دوران اسلام آباد کے قریب جنگل میں گر کر تباہ ہو گیا۔ اس حادثے میں پاکستانی پائلٹ شہید ہو گیا۔ زمیں پر کوئی جانی نقصان اور املاک کو کوئی نقان نہیں ہوا۔

فوجی پریڈ 23 مارچ کے حوالے سے کی جا رہی تھی۔ اللہ لعالیٰ شہید ہونے والے پائلٹ کے گھر والوں کو صبر دیں۔ آمیں۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.