CCTV footage F-16 Plane Crash

ایف 16 طیارے کے حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔

فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پائلٹ نے طیارے کو لینڈ کرانے کی کوشش کی لیکن طیارہ زمین پر لینڈ ہوتے ہی تباہ ہو گیا ۔

لینڈنگ کے دوران طیارے میں آگ لگ گئی، حادثے میں پائلٹ نعمان اکرم شہید ہوئے۔

CCTV footage of the F-16 plane crash

Leave a Reply

Your email address will not be published.